0300-6324356 (+92)300-6324356
England | LondonUnited Kingdom
بیرون ملک ویزہ میں رکاوٹ کاروباری بندش نوکری کے مسائل شادی کے مساٰٰئل نافرمان اولاد خوابوں کی طعبیر ستاروں کی نحوست بےاولادی کالا جادو

Dua for Bad Dreams

Dua for Bad Dreams

ڈر اور برے خواب کا علاج

جو شخص رات کو ڈرتا ہو یا برے خواب دیکھتا ہو وہ سوتے وقت درود شریف کے بعد بسم اللّٰه شریف اور آیت الکرسی تین بار پڑھ کر سینہ پر دم کر لے۔

انشاء اللّٰه بالکل بھی نہیں ڈرے گا۔

اگر کوئی بچہ یا بزرگ ڈرتا ہو تو انکا کوئی عزیز پڑھ کر انہیں دم کر سکتا ہے انشاء اللّٰه انکا ڈر چلا جائیگا۔

غور طلب: خواتین حیض میں یہ عمل کر سکتی ہیں اگر آیت الکرسی وہ زبانی پڑھ سکتی ہیں