0300-6324356 (+92)300-6324356
England | LondonUnited Kingdom
بیرون ملک ویزہ میں رکاوٹ کاروباری بندش نوکری کے مسائل شادی کے مساٰٰئل نافرمان اولاد خوابوں کی طعبیر ستاروں کی نحوست بےاولادی کالا جادو

Iman Ki Hifazat Ke Liye Dua

Iman Ki Hifazat Ke Liye Dua

يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ يَا بَدِيعَ السَّمَوَاتِ وَالاَرضِ يَا ذَالجَلَالِ وَالاِكرَامِ نَوِّرَ قَلبِي بِنُورِمَعرِفَتِكَ يَااللّٰهُ يَااللّٰهُ يَااللّٰهُ

کسی بھی دن یہ عمل شروع کر سکتے ہیں

سب سے پہلے وضو کریں

فجر کی نماز ادا کریں

پھر 41 بار یہ دعا پڑھیں

اس عمل کو اپنا معمول بنا لیں یعنی اگر آپ اپنی ساری زندگی بھی یہ عمل پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں. انشاء اللّٰه خاتمہ بالخیر ہوگا

غور طلب: خواتین حیض/ماہواری میں یہ عمل قطعی نہ کریں