0300-6324356 (+92)300-6324356
England | LondonUnited Kingdom
بیرون ملک ویزہ میں رکاوٹ کاروباری بندش نوکری کے مسائل شادی کے مساٰٰئل نافرمان اولاد خوابوں کی طعبیر ستاروں کی نحوست بےاولادی کالا جادو

Istikhara for Love

Istikhara To Seek Guidance For Love 

مسلم نکاح کے لئے اللّٰه کی رضا جاننے کا وظیفه

١. لڑکا، لڑکی یا انکے والدین میں سے کوئی بھی یہ وظیفه کر سکتے ہیں
٢. وضو کی حالت میں کرنا ہے
٣. طہارت وغيره سے فارغ ہو کر
٤. عشاءکی نماز کے بعد تنہائی میں بیٹھ کر
٥. بسم الله الرحمن الرحيم پڑھیے
٦. ٣٢٤٨ مرتبہ یَا خَبِیرُ پڑھیے
٧. اور کسی سے بات كيے بغير سو جائيے
٨. یہ وظیفه بلاناغه ٧ روز تک کیجئے چاهے آپکو پہلے ہی روز میں اشارہ ہو جائے
انشا اللّٰه خواب میں اشارہ ہوگا، آمین

غور طلب: خواتین حيض/ماہواری کی حالت میں قطعى نہ کریں